سرزمین بہرائچ جسے ابدی آرام گاہ حضرت سید سالار مسعود غازیؒ ہونے کا شرف حاصل ہے
اردو ادب
ہم اس خوش فہمی کے شکار تھے کہ گویا ہرسو پھیلے ہوئے پشتو ادب کے ہم ہی وہ پہلے باغی ہیں جو اس بحر ادب سے انحراف کرکے قومی ادب کے دھارے میں شامل ہوگئے ہیں
بہرائچ کو شاعر عظیم مرزااسد اللہ خاں غالبؔ کے شاگرد بے صبرؔ کاٹھوی کی آخری آرام گاہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔
گھاگرا ،راپتی ندی،سرجو اور ان کی معاون ندیوں سے سیرابیہ زرخیر اور مردم خیز علاقہ تاریخ کے ہر دور میں ایک خصوصی اہمیت کا حامل رہا ہے