شذراتِ مقبول منظر عام پر آگئی

شذراتِ مقبول منظر عام پر آگئی

شذراتِ مقبول منظر عام پر آگئی


بھکر (نمائندہ خصوصی)معروف شاعر و ادیب مقبول ذکی مقبول کی کتاب شذراتِ مقبول مارکیٹ میں آگئی ہے معروف ادبی شخصیات اور ان کی کتب پر مضامین و تبصرے لکھے گئے ہیں تونسہ شریف ، لیہ ، بھکر اور دیگر شہروں سے قلم کاروں پر تحقیق و تنقید کی گئی ہے جن کی تعداد 28 ہے اور آخر میں ضلع بھکر کا ادبی جائزہ برائے سال 2023ء بھی شاملِ کتاب ہے پروفیسر و ڈاکٹر صاحبان کی آراء جو کہ مقبول ذکی مقبول کے فن اور شخصیت کے حوالے سے شاملِ کتاب ہیں ۔یاد رہے یہ مقبول ذکی مقبول کی چھٹی کتاب ہے اس سے قبل پانچ کتابیں منصہء شہود پر آچکی ہیں علمی و ادبی حلقوں اور عوام میں پزیرائی حاصل کر چکی ہیں۔ علاوہ ازیں کچھ اشاعتی سلسلے طباعت و اشاعت کے مراحل میں بھی ہیں۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

 جغرافیہ ضلع اٹک 1935  قسط دوم  

بدھ فروری 7 , 2024
کاتک سے پھاگن تک جاڑا پڑتا ہے پوہ میں ٹھندی ہوا چلتی ہے ۔صبح کے وقت بڑی ٹھر (سردی) پڑتی ہے ۔چیت کے مہینے میں موسم خوش گوار
 جغرافیہ ضلع اٹک 1935  قسط دوم  

مزید دلچسپ تحریریں