مناظر 1,317 محبت دراصل ایک کیفیت کا نام ہے؛ کسی مجسم شکل و صورت کا نام نہیں ، اور محبت کوئی ایسا دائمی نقش نہیں جو دکھائی بھی دے،  محبت تو محسوس کی جا سکنے والی ایسی کیفیت ہے جو بند آنکھوں بھی دکھائی دیتی ہے ، بند کانوں سُنائی […]

مناظر 2,003 شاعر : سیدزادہ سخاوت بخاری مقیم : مسقط ، سلطنت عمان 21 نومبر 2020 بروز ھفتہ اٹکاں ناں میلہ ہووے کفتاں ناں ویلہ ہووے ھتے وچ چُکاّ رکھاں کَچھاں وِچ تھیلہ ہووے اٹکاں ناں میلہ ہووے موھڈے اتے شال ہووے نِکی نِکی چال ہووے مِنّا مینڈھے نال ہووے […]

مناظر 781 سخن با آبرو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےتخیل سرخرو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےکہیں نُدرت کی خوشبو سے کہیں نصرت کے ملنے سےسُخن جب مشکبو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےخیالوں میں نہ بسنے دیں اگر دنیا کی رونق کونبی کی جستجو ہو جائے انکی نعت […]

مناظر 2,318 علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے ۔ لاہور: تحریک لبیک کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی بخار میں مبتلا تھے، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی کو تیز بخار ہونے کے باعث شیخ زید ہسپتال داخل کروایا گیا تھا، فیملی […]

مناظر 2,058 طاہر اسیر کی ادارت میں اٹک سے شائع ہونےوالے معروف ادبی شمارے سہ ماہی جمالیات کااجرا 2010ء  میں ہواسہ ماہی بنیادوں پراسےجاری رکھنےکےسلسلہ میں طاہراسیرکےہمراہ عرفان محمودعرفی تھےجواسوقت معاون مدیرکےطورپہ جمالیات میں شامل کیے گئے .  جمالیات کاپہلاپرچہ حبدارحسین سیّدکی سرپرستی میں شائع ہوابعدمیں شائع ہونےوالےنسخوں میں مجلس ادارت […]

ملک صاحب کے افسانے ایسی کہانیاں ہیں کہ جو سچے واقعات اور کرداروں کی حامل ہیں بلکہ یُوں کہئے کہ افسانوی انداز میں لکھی گئی یادداشتیں ہیں تو شاید غلط نہ ہوگا