میجر(ر)طاہر صادق کی ڈاکٹر امجد کاظمی سے ملاقات

میجر(ر) طاھر صادق ایم این اے سابق ضلع ناظم عوامی لیڈر ہیں اور یہی وجہ ھے کہ وہ ہر خاص و عام کے دلوں میں بستے ہیں گوں نا گوں مصروفیات کے باوجود وہ اپنے پرانے دوستوں کو نہیں بھولتے اپنے حلقہ احباب سے ہمیشہ رابطہ میں رہتے ہیں آج میجر (ر) طاھر صادق صاحب معروف مذہبی سکالر نعت گو شاعر ڈینٹل سرجن و سینئر نائب صدر پی ایم اے اٹک ڈاکٹر قاضی امجد حسین کاظمی سیفی کے ہاں تشریف لائے ڈاکٹر قاضی امجد حسین کاظمی نے اس موقع پر ان کو اپنے والد محترم شیخ القرآن شیخ الحدیث سابق سٹیٹ مفتی ریاست جونا گڑھ علامہ قاضی انوار الحق رح کی کتابیں پیش کیں اس موقع پر علمائے کرام و میجر طاھر صادق کے قریبی رفقاء حاجی اکرم جمریز خان شاھد ندیم بیگ جنرل کونسلر بولیانوال ملک بھارم خان و دیگر بھی موجود تھے

Website | تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

منقبت حضرت علی اصغر علیہ السلام

پیر اگست 16 , 2021
نور کی شاخِ دلربا اصغرؑ دین پر ہو گیا فدا اصغرؑ
Ali Asghar AS

مزید دلچسپ تحریریں