روزمرہ کی سینکڑوں ادویات مارکیٹ سے غائب

اٹک (ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ) روزمرہ استعمال کی سینکڑوں ادویات مارکیٹ سے غائب مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ارباب اختیار نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق عام امراض میں استعمال ھونے والی ادویات عرصہ دراز سے مارکیٹ سے غائب ہیں میڈیسن کی اور بلیک میں انتہائی مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں یہ ادویات مقررہ قیمت سے کئی گنا زیادہ قیمت پر بلیک مارکیٹنگ کے زریعے فروخت ہو رہی ہیں راولپنڈی کا بوھڑ بازار پشاور کی نمک منڈی لاھور کی لوہاری مارکیٹ کی بلیک مافیا کروڑوں روپے یومیہ کمارہی ھے ان ادویات میں
Systane eye drop
Tab Panadol
Tab Panadol extra
Tab Brufen 400
Syp Duphalac
Ofly V drops
Tab Proscar
Tab Loprin 75mg
Cap Cynfo
Tab Irecon 150
Combigon drop
Vidaylin drop
Somogel
Blephamide eye oit
Syp Vidaylin
Tab Entamizol SS 3.
Pediasure Straw
Tab Imdur 60
Eyebrex drop
Brufen 400 1.
Epival 500
Inj Epival
و دیگر کئی اھم ادویات شامل ہیں جو عام میڈیکل سٹورز پر مقررہ کردہ قیمت میں دستیاب نہیں نہ ہی ڈسٹری بیوٹر و کمپنی یہ ادویات مارکیٹ میں سپلائی کر رہے ہیں عوام الناس و کیمسٹ برادری نے حکومت وقت سے ادویات کی بلیک مارکیٹنگ و شارٹچ۔ختم کروانے کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل کی ھے

Website | تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

ایک صدی کا قصہ،فتح جنگ ہائی اسکول

ہفتہ جولائی 16 , 2022
عجیب حسن اتفاق ہے کہ 1927ء سے 1947ء تک کے سارے وقت میں یہاں سارے ہیڈ ماسٹر صاحبان مسلمان ہی رہے۔
ایک صدی کا قصہ،فتح جنگ ہائی اسکول

مزید دلچسپ تحریریں