امی ، ماسی نے بڑی دعائیں دی ہیں ۔ کہتی ہے آپ لوگ بڑے دیالو ہیں
صفدر حیدری اُچ شریف
میرا نام صفدر علی حیدری ہے ۔ پیدائش علی پور ضلع مظفر گڑھ کی ہے لیکن پلا بڑھا اوچ شریف میں ہوں اور رہائش بھی اسی شہر میں ہے ۔ایم فل اردو ہوں ایک استاد ہوں اور پچھلے تیس سال سے پڑھا رہا ہوں ۔ لکھنے کا آغاز بچپن سے کیا ۔ کالم نگاری بھی کی نامہ نگاری بھی ،پھر افسانہ نگاری اور افسانچہ نگاری کی طرف متوجہ ہوا ۔اب تک میری بارہ کتب شائع ہو چکی ہیں پچیس کتب زیر طبع ہیں شائع شدہ کتب کی تفصیل حسب ذیل ہے میری ایک کتاب کالمز پر ہے " شہر خواب " ایک ناول ہے " عمران بٹہ عمران " چار کتابیں ادب اطفال پر ہیں " گھڑی کی ٹک ٹک " " ایک پہیے کی سائیکل" " کمزور چوزا " " منٹو میاں " چار افسانوں پر ہیں "مٹھی میں کائنات" " ناقابل اشاعت " " من و سلویٰ " " الف سے یے تک " ایک افسانچوں پر ہے " ایک صفحے کے افسانچے " میری تمام کتابوں پر ایم فل ، ایم اے اور بی ایس کی سطح پر کام ہو چکا ہے
‘یہ دیکھیں، امّی ابو کی پسند!’”
کمرے میں ایک طویل خاموشی اتر آئی۔
پھر وہ دن بھی آیا جب اس ادارے نے سب کو پچھاڑ دیا ۔
نہیں اسے تو بو بھی خوشبو ہی لگتی ہے
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص
عکس بالکل صاف اور واضح تھا۔
موڈ دوائیوں سے نہیں بہتر رویوں سے بہتر ہوتا ہیں
میرا کوئی مریض آج تک مجھ سے مایوس ہو کر نہیں گیا
ایک دن وہ بہت تیز بھاگی
اب مجھے تمہارا انتظار بھی نہیں، لیکن تمھارے حصے کی چائے بنانا آج بھی نہیں بھولا۔