پنجاب کے دل ملتان کے ادبی منظرنامے میں ایک ادبی جوہر ارسلان کبیر کمبوہ کے نام سے...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
دل دہلا دینے والی داستان ”بیڑی اور بنیان” میں راجو اور اس کے بدقسمت شوہر اصغر کی...
سید محمد تقی حسین اپنے قلمی نام ایس ایم تقی حسین کے نام سے لکھتے ہیں، ان...
شبیر حسن شبیر ایک کہنہ مشق شاعر ہیں اور قریب پچاس سالوں سے 1973 سے شاعری کررہے...
اشتیاق احمد نوشاہی کی تخلیقی کاوش “گوجر خان میں فیضان نوشاہیہ،” تصوفاتی ادب میں ایک قابل ذکر...
کھوار زبان چترال، مٹلتان کالام اور گلگت بلتستان کی وادی غذر کے علاقوں میں تقریباً 1,000,000...
اقبال اشہر کی نظم “اردو ہے میرا نام” اردو کے حق میں ایک شاہکار اور کثیر جہتی...
محمد نعیم خان کا تعلق اننت ناگ کشمیر سے ہے آپ کی “حمدیہ شاعری” شکرگزاری، دعا اور...
اختر چیمہ کی شاعری روحانی عقیدت سے لے کر سماجی تنقید تک جذبات اور موضوعات کی ایک...
ڈاکٹر عابد شیروانی کی لکھی ہوئی کتاب “اسپین – اقبال کا دوسرا خواب” علامہ اقبال کی...