الحمدللہ میرا تعلق اعوان گھرانے سے ہے ۔ میرے دادا مرحوم نمبردار فرمان علی اعوان علاقے کی معزز ترین شخصیت تھے اور سات دیہات کے نمبردار تھے
مجھے اچھا لگتا ہے کہ میں اردو زبان وادب کی وجہ سے عالمی برادری کا حصہ بن گیا ہوں
میرا نام عبدالطیف ہے ۔ میرا قلمی نام عبدالطیف اعوان ہے میرے والد ماجد کا نام غلام سرور اعوان ہے
آج کا جدید شاعر الفاظ کے سحر میں مبتلا ہے ۔ مقصد کے بغیر شاعری ہے مقصد اور الفاظ کی جگالی ہے ۔
یہ نوجوان بہت ساری صلاحیتوں کا حامل ہے۔اپنے اندر شاندار جذبے رکھتا ہے۔ اعلیٰ پائے کا کمپیئر بھی ہے۔بات سے بات نکالنے کا فن بخوبی جانتا ہے۔
میرا نام مشرف حسین انجم ہے۔ ادب کی دنیا میں ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم کے نام سے معروف ہوں
یں نے اپنی مادری زبان سندھی میں شاعری کی ہے۔ تقریباً اتنی شاعری ہوگی کہ ایک کتاب بن جائے۔ نثری یا آزاد شاعری کی کتاب علیحدہ ہے