ہمارے اوّلین مدّرس محترم طالب حسین بھٹی صاحب تھے۔ وہ ہمارے مُرشد اوّل ہیں۔جنہو ں نے ہمیں قلم پکڑنا اور الف، ب اور پ لکھنا سکھایا۔
کوٹ فتح خان
پرنس ملک عطاء محمد خان نواب آف کوٹ فتح خان(ضلع اٹک) ایسے ہی کردار کا نام ہے جس کی شخصیت کھیل و ثقافت کی خوشبو پوری دنیا میں تھی