قسمت کی دیوی 2022 میں اس پر مہربان ہوئی اور چند لمحوں میں اسے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیاء بھر میں کرکٹ سے محبت کرنے والوں کی آنکھ کا تارا بنا دیا
کرکٹ
کھیلیں کھلاڑی کے کردارکو بلند کرنے میں اہم کردار اداکرتی ہیں کھلاڑیوں میں اتفاق، قوتِ برداشت اور اطاعت کا جذبہ پروان چڑھتا ہے۔
اسلام اور پاکستان کے نام پر اس طرح لوگ اکٹھے نہیں ہوتے ، جسطرح کرکٹ میچ دیکھنے کے لئے سنی ، شیعہ ، وھابی ، پنجابی ، سندھی اور مہاجر ایک چھت تلےجمع ہوجاتے ہیں