خدا نے لاج جو رکھی مری سرِ محشر مرے زمانے کو حیرت تھی میری بخش پر کوئی کسی سے یہ کہتا تھا دیکھیے ایدھر اسے نہ دیکھا کسی نے کبھی خدا کے گھر یہاں پہ بیٹھے ہوئے ہیں جناب مسند پر اِک اور جاننے والا بھی تھا بہت ششدر وہ […]