نہ جگہ جگہ تبلیغی اجتماع ، نہ عمرہ حج کرنے جانے والوں کا رش ، نہ گلی گلی مساجد، نہ محلے محلے مدارس ، نہ لاکھوں علما، نہ کوئی پیر نہ کوئی مزار، نہ کوئی قطب نہ کوئی ابدال، اور نہ کوئی حوروں کی ترغیب دے کر لبھانے والا۔

کسی بھی معاشرے میں اُستاد Teacher کا کِردار اہم ترین اور بنیادی ترین ہوتا ہے  , اُستاد اپنے شاگردوں کے لیئے Role.Model کی حیثیت رکھتا ہے , طالبِ علم غیر محسوس مگر فطری طور پر اپنے اُستاد سے Inspire ہوتا ہے , اور استاد جیسا بننے کی کوشش کرتا ہے […]