رزق کی تین سو تیرہ اقسام ہیں، مفتی رفاقت حقانی

رزق کی تین سو تیرہ اقسام ہیں، مفتی رفاقت حقانی
ہمارا اچھا اخلاق عاجزی وانکساری اورصحت بھی رزق ہی ہے،رفاقت حقانی

iftitah

اٹک ( ڈاکٹر شجاع اختر اعوان) جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم اٹک کینٹ کے بانی وپرنسپل ممتاز عالم دین استاذالعلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی صدر جمعیت علماء پاکستان ضلع اٹک آستانہ عالیہ خوشبو ئے مدینہ نقیبیہ اعوان آباد اٹک نے بسم اللہ ٹاؤن کرامت آباد جسیاں اٹک کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ رزق کی تین سو تیرہ اقسام ہیں صرف زمین ہی رزق نہیں بلکہ ہمارا اچھا اخلاق عاجزی وانکساری اورصحت کی دولت بھی رزق کے زمرے میں آتی ہے، بندہ ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے جو متعدد صورتوں میں رزق دے رہا ہے۔شرکاء معززین نے محمد اسلم بھٹی،رانا عاطف پٹواری،بھٹی راجپوت کو مبارک باد دی، اس موقع پر ڈاکٹر قاری محمد یاسر اعوان سیکرٹری اطلاعات جمعیت علمائے پاکستان نے تلاوت قرآن پاک و قصیدہ بردہ پڑھا،اورچوہدری محمد سعید،رانا زاہد نقیبی،محمد شہزاد،ملک سید امیر،زاہد محمود عرف شہزاد،شعیب اعوان عرف شیبی،رانا کاشف ودیگر معززین نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

Website | تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

پاکستان میں بولی جانے والی زبانیں

بدھ جنوری 19 , 2022
ماہر لسانیات ڈاکٹر طارق عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 74 زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ ڈاکٹر آتش درانی کا خیال ہے کہ یہ تعداد 76 ہے۔
Languages in Pakistan

مزید دلچسپ تحریریں