میرا آج کا آرٹیکل آنیوالے سال کا سیاسی زائچہ یا کنڈلی ثابت ہوگا ۔ جس نے نہ پڑھا ، وہ سال 2021 کو نہیں سمجھ پائیگا ۔
ٹیکنالوجی کی روز افزوں ترقی نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے۔ تحقیق کے شعبے میں بھی اس کے واضح اثرات مرتب ہوئے ہیں۔۔
لاکھوں نوکریاں،روزگار کی فراوانی، وظائف ،گھروں کی تعمیر، سستا انصاف ، محمود و ایاز کی یک جائی، ایک نصاب ،خواب در خواب کا یہ سفر بڑا ہی تھکا دینے والا ہے ۔
لیاقت باغ ستائیس دسمبر کوایک اورآفتاب سیاست غروب ہوگیا وہ دن پوری پاکستانی قوم کے لیے کربناک دن تھا
جب آپ محسوس کریں کہ آپ کا ریفریجریٹر پرپراپر کام نہیں کر رہا تو اس کی مندرجہ ذیل کام کریں۔ اپ کو اس کا پتا چل جائے گا کہ آپ کے ریفریجریٹر میں کیا پرابلم ہے۔