مناظر 1,904 طاہر اسیر کی ادارت میں اٹک سے شائع ہونےوالے معروف ادبی شمارے سہ ماہی جمالیات کااجرا 2010ء  میں ہواسہ ماہی بنیادوں پراسےجاری رکھنےکےسلسلہ میں طاہراسیرکےہمراہ عرفان محمودعرفی تھےجواسوقت معاون مدیرکےطورپہ جمالیات میں شامل کیے گئے .  جمالیات کاپہلاپرچہ حبدارحسین سیّدکی سرپرستی میں شائع ہوابعدمیں شائع ہونےوالےنسخوں میں مجلس ادارت […]

ملک صاحب کے افسانے ایسی کہانیاں ہیں کہ جو سچے واقعات اور کرداروں کی حامل ہیں بلکہ یُوں کہئے کہ افسانوی انداز میں لکھی گئی یادداشتیں ہیں تو شاید غلط نہ ہوگا