کورونا ویکسینشن مہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اٹک کا اعزاز

corona awards

اٹک(ڈاکٹر شجاع اختر اعوان /خصوصی رپورٹ ) حکومت پاکستان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سال 2021 کے دوران کورونا ویکسینشن میں نمایاں مقام رکھنے والے اضلاع کے افسران میں تعریفی سرٹیفیکٹ تقسیم کیے گے اور ان کی جہدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا

cert

نیشنل کوآرڈینیٹر این سی او سی میجر جنرل محمد ظفر اقبال نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اٹک کی بہترین کارکردگی پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے سربراہ ڈیپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ سی، ای او ہیلتھ اٹک ڈاکٹر محسن اشرف ،مسٹر محمد فرحان ۔تنویر احمد خان محمد ذیشان و دیگر افسران میں خصوصی تعریفی اسناد تقسیم کیں اور ضلع اٹک کی کارکردگی کی بھر پور تعریف کی واضع رہے کہ کورونا ویکسینشن مہم میں ضلع اٹک کا شمار صوبہ پنجاب کے ان چند اضلاع میں ہوتا ھے جن میں شرح ویکسینشن نمایاں ھے اور اس کامیابی کا سہرا ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے سربراہان و کارکنان کے سر ھے جہنوں نے اپنی شب و روز محنت کے نتیجہ میں کورونا ویکسینشن کو کامیابی سے ہم کنار کیا اور اس تسلسل کو جاری رکھے ہوئے ہیں

certifct
shuja awan

ڈاکٹر شجاع اختر اعوان

Website | تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

ابلاغِ افکار، متاعِ فن ...حفیظ شاہد

پیر جنوری 10 , 2022
بلاشبہ حفیظ شاہد اُردو زبان و ادب میں صنفِ شاعری کی بنیاد پر خان پور کے ایک یگانہ روزگار اہلِ علم تھے ۔ غزل اُن کی شاعری کی تابندہ ہیئت ہے ۔

مزید دلچسپ تحریریں