اتھلیٹ Athlete
وہ ایک اتھلیٹ تھی ۔۔۔۔
ملکی سطح کی اتھلیٹ ۔۔۔
ہر طرف ایک ہی گونج تھی کہ اس کا مستقبل بہت روشن ہے ، بہت تابناک ۔۔۔
اسکی رفتار اسے بہت آگے لے جانے والی تھی ۔۔۔
ایک دن وہ بہت تیز بھاگی ۔۔۔۔
اتنا تیز کہ وہ بہت آگے نکل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور گھر بہت پیچھے رہ گیا
Title Image by Daniel Reche from Pixabay

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔iattockmag@gmail.com |