غلام حسن کی 33 ویں برسی

(بھکر نمائندہ خصوصی) غلام حسن کی 33 ویں برسی گزشتہ دنوں معروف شاعر و ادیب مقبول ذکی مقبول کے دادا مرحوم و مغفور “غلام حسن “85 سال کی عمر میں 8 نومبر 1989ء اور پھپھو” زرینہ مائی” دار ِ فانی سے انتقال کر گئے تھے ۔

غلام حسن کی 33 ویں برسی

حسب ِ سابق امسال بھی ان کی تینتیسویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور دعا کاباقاعدہ و باضابطہ اہتمام کیا گیا ۔ خطیبِ مسجد بلال رضی اللہ عنہ (منکیرہ ضلع بھکر) مولانا زوار مختار حسین طاہری صاحب نے مرحومین کی مغفرت و بلندی ء درجات کے لیےفاتحہ خوانی اور دعا کی مصنف و شاعر اور بزمِ اوج ادب کے بانی و چیئرمین مقبول ذکی مقبول نے اہتمام کیا احباب سے بھی ان کی مغفرت کے لیے التماسِ دعا ہے۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

دال،مرغی اور ڈائریکٹ حوالدار

منگل نومبر 15 , 2022
  ملہو والا کے آئین کے مطابق مرغی صرف تین مواقع پر پکانے کی اجازت تھی۔
دال،مرغی اور ڈائریکٹ حوالدار

مزید دلچسپ تحریریں