حضرت سعادت حسن آس کی یہ منقبت نہایت پُراثر اور عقیدت سے لبریز ہے
منقبت
آل نبیؐ کے گھر کی حفاظت تجھی کو دی
سخنوری کے سلسلے کی زر کہے علی ؑعلیؑ
جو لفظ بن گیا گہر، گہر کہے علی ؑعلیؑ