کامرہ کلاں – آخری حصہ

امام بارگاہ کامرہ کلاں

یہ مزار ٹھیکریاں میں واقع ہے ۔آنکھوں کی بیماری میں مبتلا مریض دور دراز علاقوں سے یہاں آتے ہیں

کامرہ کلاں – حصہ دوم

kamra kalan

ایک قدیم مسجد "مسجد زین العابدین”کو یہ خاص فضلیت حاصل ہے کہ یہاں شیعہ،وہابی،دیوبندی ایک جگہ نماز پڑھتے دکھائی دیتے ہیں۔

کامرہ کلاں – حصہ اوّل

kamra kalan

یہ قصبہ اسلام آباد اور پشاور کے تقریباَ وسط میں واقع ہے۔اٹک شہر سے جانے والے اسےاٹک سےتقریباَ سات کلومیٹر شمال مشرق کی طرف پائیں گے ۔