کالم نا اہل اور سیلیکٹڈ مگر فتحیاب سیّد زادہ سخاوت بخاری جولائی 28, 2021 عمران خان کی سوچ فیوڈل نہیں بلکہ عام آدمی کی سوچ ہے جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے کہ وہ جو کہہ رہا ہے کرکے دکھائیگا