جنید نام نامی ہے اس انجم منیر کا
علم
کہتے ہیں کہ دنیا کے آٹھ بڑے عجوبوں میں سے ایک دیوار چین ہے۔ شاید یہ بتانے والے نے بس دیوار چین کی حد تک ہی چین دیکھا تھا
اصل علم صرف اللہ کے پاس ہے ۔ ہم مخلوق خدا ، اس کے حصول کی خاطر زندگی بھر سرگرداں رھتے ہیں
اسلام میں استاد کا رشتہ والدین کے رشتے کے برابر قرار دیا گیا ہے , استاد ہی ایسی واحد شخصیت ہے جو والدین کے بعد بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہیں