انٹرویو سجاد ساجن انصاری سے بات چیت مقبول ذکی مقبول اکتوبر 31, 2022 سجاد ساجن انصاری کا خاندانی نام سجاد علی ہےاور ادبی نام ساجن انصاری ہے ۔ لیکن اپنے قلمی نام پر مطمئن نہیں ہوئے ۔