اٹک(خصوصی رپورٹ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع اٹک کے تمام عہدیداران بلا مقابلہ منتخب پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع اٹک 2020 ۔ 2021 کیلئے متفقہ طور پر ڈاکٹر کرنل (ر) سجاد حسین نقوی کو صدر ڈاکٹر اسد شاہ کو سینئر نائب صدر ڈاکٹر قاضی امجد حسین کاظمی کو نائب صدر ڈاکٹر فوزیہ جمیل کو نائب صدر برائے خواتین ڈاکٹر علی رضا کو جنرل سیکٹریری ڈاکٹر عالم زیب کو جنرل کونسلر ڈاکٹر حمیرا خٹک کو لیڈی جنرل کونسلر ڈاکٹر عبادت ملک کو پریس جبکہ ڈاکٹر شیخ انعام ربانی کو فنانس سیکٹریری منتخب کر لیا گیا جبکہ ڈاکٹر محمد علی شاہ کو سنٹرل کونسلر جبکہ ڈاکٹر میاں مشتاق کو صوبائی کونسلر منتخب کیا گیا
Next Post
قلعہ اٹک ایک لاکھ روپے میں فروخت کر دیا گیا
پیر جنوری 18 , 2021
شاہ افغانستان محمودشاہ درانی کے وزیر فتح خان اور پنجاب کے حکمران رنجیت سنگھ کے درمیان 1812ء میں قلعہ رہتاس ضلع جہلم میں معاہد ہوا

مزید دلچسپ تحریریں
-
دسمبر 15, 2022
جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم کے امتحانات
-
جولائی 28, 2022
عالمی یوم ہیپاٹائیٹس 2022
-
فروری 22, 2022
ماں بولی کا پرچار
-
جولائی 24, 2022
پروفیسر غلام ربانی فروغ انتقال کر گئے
-
جون 11, 2022
علامہ رفاقت علی حقانی کی زیر قیادت ناموس رسالت ریلی
-
مئی 20, 2022
انسداد پولیو مہم