تعلیم کے لئے ایک جامع پالیسی کی ضرورت

تعلیم کے لئے ایک جامع پالیسی کی ضرورت

کسی قوم کا مستقبل برباد کرنا ہو تو اس کے نظام تعلیم کو برباد کر دو .نظام تعلیم کے لیے تعلیم کے لئے ایک جامع پالیسی کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسیشن تحصیل اٹک کے صدر جناب غلام عباس نے میڈیا کے سامنے اپنا اظہار خیال کیا ۔انکا کہنا تھا کہ نظام تعلیم کیسی بھی ملک کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے آج جتنے بھی ترقی یافتہ ممالک ہیں ان کی ترقی کا راز ان کے بہترین نظام تعلیم پر ہے اور ہماری تنزلی کی وجہ صرف اور صرف نظام تعلیم میں خرابی ہے تمام پرائیویٹ سکولز جو نوجوانان پاکستان کی تعلیم اور تربیت میں حکومت وقت کے شانا بشانہ کام کر رہے ہیں ان کو مختلف طریقوں سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تمام سال میں بچوں کے پڑھنے کے لیے ٪50 سے بھی کم دن ملتے ہیں ہماری احباب اختیار سے گزارش ہے کہ ایک جامع پالیسی بنائی جائے تاکہ نونہال پاکستان کا مستقبل تاریک ہونے سے بچایا جا سکے۔ اور ہمارا پیارا ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

بھکر کا ادبی جائزہ براۓ سال 2023ء

بدھ جنوری 3 , 2024
بھکر جس پر ہر لحاظ سے قدرت بڑی مہربان ہے ۔ ناوسائلی کے باوجود اس خطے کو ہمت کی دولت سے مالا مال
بھکر کا ادبی جائزہ براۓ سال 2023ء

مزید دلچسپ تحریریں