مقبول ذکی مقبول کا شاعری مجموعہ (اندازِ بیاں دیکھ )اشاعت کے مراحل میں

مقبول ذکی مقبول کا شاعری مجموعہ (اندازِ بیاں دیکھ )اشاعت کے مراحل میں


بھکر ( نمائندہ خصوصی) منکیرہ سے معروف شاعر و ادیب مقبول ذکی مقبول کا شاعری مجموعہ اشاعت کے آخری مراحل میں داخل ہے جو بہت جلد مارکیٹ میں آنے والا ہے اس مجموعہ کلام میں تین زبانوں میں کلام شامل کیا گیا ہے اور اس کے تین حصے ہیں اردو ، پنجابی اور سرائیکی صنفِ سخن میں نظمیں ، غزلیں ، قطعات ، ڈوہڑہ اور رباعی شامل ہے زیادہ تر قومی ، معاشرتی اور شعراء کرام سے اظہارِ محبت پر مبنی شاعری ہے اس مجموعہ کی اشاعت کا اہتمام بزمِ اوجِ ادب بھکر نے کیا ہے جس کے صدر عامر اقبال اور جنرل سیکرٹری ریحانہ بتول ہیں مقبول ذکی مقبول کے شخصیت اور فن کے حوالے سے مضامین بھی مختلف شخصیات کے لکھے ہوئے شامل کئے گئے ہیں جن میں ڈاکٹر اعجاز کشمیری (بھمبر آزاد جموں و کشمیر) ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ( لیہ) شارق رشید ( کراچی) ڈاکٹر محمد سجاد ( سیالکوٹ) اور بیک ٹائٹل پروفیسر عاصم بخاری (میانوالی) نے لکھا ہے یاد رہے مقبول ذکی مقبول کا چوتھا شاعری مجموعہ ہے۔۔۔

مقبول ذکی مقبول کا شاعری مجموعہ (اندازِ بیاں دیکھ )اشاعت کے مراحل میں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

جاپان والا پٹھان

ہفتہ اگست 31 , 2024
انسان کا دماغ اچھے کلمات، نصائح اور واقعات وغیرہ جو دل پر گہرے نقوش چھوڑتے ہیں انہیں تاحیات یاد رکھتا ہے۔ شائد دماغ کی یہ صلاحیت
جاپان والا پٹھان

مزید دلچسپ تحریریں