لوح ایام

زیر نظر کتاب میں ایران کے انقلاب کی چشم دید روداد رقم ہے. ڈھائی ہزار سالہ پہلوی بادشاہت کا خاتمہ امام خمینی کی مدبرانہ سوچ نے انتہائی حکمت عملی سے کیا جس کے ثمرات ہنوز سمیٹے جا رہے ہیں. اس انقلاب نے ہزاروں بلکہ لاکھوں جانیں نگل لیں لیکن اس قربانی کے بغیر انقلاب ممکن بھی نہیں تھا.

لوح ایام

کتاب ہذا میں ایرانیوں کے مزاج, جذبے, شوق, رغبت, ادب کے ساتھ ساتھ چند شخصیات کا مختصر اور جامع تعارف بھی موجود ہے. مصنف نے اپنے چار سالوں کی روداد انتہائی خوب صورتی سے سپرد قرطاس کی ہے. اس کا مطالعہ کرنے سے قبل امام خمینی اور انقلاب ایران کے منطقی انجام سے آگاہ ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ کتاب تاریخ کی نہیں ادب کی فہرست میں شمار ہوتی ہے.

سجاد حسین سرمد

مدیر سہ ماہی دھنک رنگ فتح جنگ

13 مارچ 2022ء

تبصرہ نگار | تحریریں

مدیر : سہ ماہی دھنک رنگ - فتح جنگ
لیکچرر اردو
کیڈٹ کالج مہمند

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

مرد

بدھ جولائی 27 , 2022
“تمہیں فلاں آشرم ضرور جانا چاہیئے۔” ‘جی میں تو پہلے وہاں جاتا رہا، پھر میں نے وہاں جانا چھوڑ دیا۔’
مرد

مزید دلچسپ تحریریں