رزق حلال کمانے والا اللہ کا دوست ہے

رزق حلال کمانے والا اللہ کا دوست ہے – رفاقت علی حقانی

اٹک ( ڈاکٹر شجاع اختر اعوان) مرکز اسلام جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ میں علامہ مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی نے یکم مئی یوم مزدوراں کے موقع پر کہا رزق حلال کمانے والا اللہ کا دوست ہے کام کرنے والوں کی قدر کیجئیے کان بھرنے والوں کی نہیں ۔حکومت مہنگائی پر کنٹرول کرنے کے ساتھ متوسط سفید پوش طبقہ کے لوگوں کو سولر سسٹم فری لگا کر دے اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر کنٹرول کرے ۔

رزق حلال کمانے والا اللہ کا دوست ہے

یکم مئی ممتاز معالج ڈاکٹر محمد صادق اعوان رحمت اللہ علیہ کایوم وصال بھی ہے جنہوں نے مخلوق خدا کی بے لوث خدمت کی اللہ تعالٰی جملہ خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے جبکہ مئی کے مہینے میں شوال کا مہینہ جاری ہے جس میں اعلٰی حضرت فاضل بریلوی امام احمد رضا خان کی ولادت باسعادت ہے جنہوں نے ایک ہزار سے زائد کتب لکھ کر امت مسلمہ کی رہنمائی کی جبکہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمہ اللہ علیہ اور مجاہد ملت مولانا عبدالستار خان نیازی کا عرس مبارک بھی مئی۔شوال المکرم میں منایا جاتا ہے جنکا 73 کے آئین کے لیئے۔تحفظ ناموس رسالت وختم نبوت کے لیے عظیم قربانیاں ہیں ۔انہوں نے استاذالعلماء علامہ ملک محمد بوستان مدرس بھیرہ شریف کی معیت میں حرمین شریفین میں جانے والے جانشین فرید الملت صاحبزادہ محمد سعید قادری ۔صاحبزادہ محمد شفیق چشتی۔گلستان فرید الملت اور مرکز اسلام جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم مرکزی جامع مسجد خوشبوئے مدینہ کے فیض یافتہ محمد منیب منصف کو حضرو سے ممتاز صحافی حافظ حفیظ میر فیض یافتہ آستانہ عالیہ بحرالحق شریف سے ملک پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور ملک وملت کی سلامتی کے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

یومِ مزدور اور کنسٹرکشن انڈسٹری

پیر مئی 1 , 2023
دوستان یکم مٸی کے دن کو جہاں بھر میں مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ دن شکاگو کے مزدوروں کی قربانی کی یاد کے ساتھ
یومِ مزدور اور کنسٹرکشن انڈسٹری

مزید دلچسپ تحریریں