سر زمینِ بھکر کا ایک اور اعزاز

1

میرے بہت ہی پیارے دوست مقبول ذکی مقبول ضلع بھکر میں 1977 کو پیدا ہوئے آپ دو کتابوں”سجدہ” اور ” منتہائے فکر ” کے مصنف ہیں  ان کو ادبی خدمات کے اعتراف میں “کار ِ خیر گوجرانوالہ  میں ایک عظیم الشان تقریب کے ایک ” انٹرنیشنل مقابلہ ء کتب ” میں ان کی کتاب” منتہاۓ فکر” کو کار ِ خیر انٹرنیشنل ادبی ایوارڈ “گولڈ میڈل” مع کیش اور دیگر تحائف سے 21 نومبر 2021ء کو نوازا گیا ہے۔ جس پر قلم قبیلہ بھکر نے انھیں مبارک باد پیش کی ہے۔

maqbool award

ان کی اس کامیابی پر ہم کاروان قلم اٹک والے بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں مقبول ذکی مقبول کے لیے میرے دو شعر پیش خدمت ہیں:۔

نویدِ خوشی ہو تجھے زندگی بھر

تجھے کامیابی کا سہرا مبارک

نبیؐ کی  مودت سے کھلتا رہے تو

ترا اور نکھرے یہ چہرہ مبارک


hubdar qaim

رپورٹ:

سیّد حبدار قائم

آف غریب وال

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

One thought on “سر زمینِ بھکر کا ایک اور اعزاز

Comments are closed.

Next Post

عہد ِ حاضر کا نمائندہ ادیب

منگل نومبر 23 , 2021
خدمت کو عبادت ماننے والے نوجوان ادیب محمد یوسف وحید بے شمار خوبیوں کے مالک ہیں ۔
عہد ِ حاضر کا نمائندہ ادیب

مزید دلچسپ تحریریں