اٹک میں کرونا ویکسین ریڈ کمپئین فیس ٹو کا مرحلہ

اٹک(خصوصی رپورٹ/شجاع اختر اعوان)
کرونا ویکسین ریڈ کمپئین فیس ٹو کا مرحلہ زور و شور سے جاری ھے محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسینشن کے عمل کو یقینی بنا رہی ہیں اس سلسلہ میں ایک خصوصی واک اور سیمینار کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں محکمہ صحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے افسران سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محسن اشرف آئی آر ایم این سی ایچ و نیشنل پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سعید نے خصوصی خطاب کے دوران اس مہم کی اہمیت پر زور دیا سیمنار میں لیڈی ہیلتھ ورکرز لیڈی ہیلتھ سپروائزر سمیت محکمہ صحت کے ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Website | تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

قابلِ تحسین کاوش ...’’شعوروادراک ‘‘

جمعہ دسمبر 10 , 2021
خان پور سے علمی ، ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کا کتابی سلسلہ ’’ شعوروادراک‘‘، نوجوان ادیب محمد یوسف وحید کی قابلِ تحسین کاوشوں کا ثمر ہے ۔
قابلِ تحسین کاوش …’’شعوروادراک ‘‘

مزید دلچسپ تحریریں