ضلعی افسر تعلیم اٹک نے کرونا ویکسین لگوائی

ضلعی افسر تعلیم اٹک نے کرونا ویکسین لگوائی

چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ ایجوکیشن اٹک ملک محسن عباس نے کروناء سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی ڈوز کرونا ویکسین نیشن سنٹر اٹک سے لگوا لی اس موقع پر بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ کرونا جیسے موذی مرض کے خلاف ملک و قوم بر سر پیکار ھے اور ہمیں مل کر اس وباء سے اپنے آپ اور اپنی نسلوں کو محفوظ رکھنا ھے اس سے بچاؤ کا موثر ذریعہ کرونا ویکسین نیشن ھے اور محکمہ تعلیم کے تمام ملازمین کو سختی سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اپنی ویکسین نیشن کروائیں اپنے آپ کو اور معاشرے کو اس مرض سے محفوظ بنائیں انہوں نے کہا کہ ویکسین نیشن نہ کروانے والے اور غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گئی

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

ڈاکٹر شجاع اختر اعوان

صحافی، کالم نگار، مصنف

Next Post

طارق محمود کا اعزاز

جمعرات جون 3 , 2021
طارق محمود کو وفاقی ایوان صنعت و تجارت کی قائمہ کمیٹی برائے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ کا ڈیپٹی کنوئیر مقرر کر دیا گیا
طارق محمود کا اعزاز

مزید دلچسپ تحریریں