مقبول ذکی مقبول کے لیے ایک اور اعزاز
بھکر ( نمایندہ خصوصی ) عصرِ حاضر کے شاعر ادیب مقبول ذکی مقبول منکیرہ بھکر کے لیے ایک اور اعزاز تفصیلات کے مطابق شعبہ اُردُو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین فاضل پور ڈی جی خان کی طالبہ فاطمہ بلال نے مقبول ذکی مقبول کی مصاحبہ نگاری پر مقالہ لکھا ہے اور مقبول ذکی مقبول کی تمام تر محنت کو خراج تحسین پیش کیا اس کی نگرانی پروفیسر طلعت نقی نے کی
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔