مجھ سے دوری ہی اس کو راس نا آئے
وہ کہیں بھی ہو میرے پاس چلا آئے
میرے خوش ہونے کی اک یہ ہی صورت ہے
وہ دکھائی دے جو تو خوش نظر آئے
اس کے سر پر سے واری ہیں سبھی خوشیاں
یہ ہو سکتا ہے کب غم اس کے پاس آئے
ماریہ
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ایڈیٹر / مالک ای میگزین/ ویب سائٹ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں