دریائے ہرو کے پر فضا مقام پر کاروان قلم اٹک کے زیر اہتمام پنجابی زبان کے کیمبلپوری لہجے میں 31 مارچ کو ایک محفل مشاعرہ منعقد کیا گیا
ہرو
اٹک کی وہ زمین جو دریائے ہرو میں سلطان پور سے نیچے کٹ لگا کر اور وہ زمین جو چشموں اور دوسرے ندی نالوں میں کٹاؤ ڈال کر سیراب کی جاتی ہے آبی کہلاتی ہے۔