کالم کیا علم پرانا ہوجاتا ہے ؟ جی ہاں سیّد زادہ سخاوت بخاری اکتوبر 16, 2022 اصل علم صرف اللہ کے پاس ہے ۔ ہم مخلوق خدا ، اس کے حصول کی خاطر زندگی بھر سرگرداں رھتے ہیں