مجلس نوادراتِ علمیہ اٹک ؛جس کے روح و رواں نذر صابری صاحب ہیں ؛کو اول روز سے ضلع اٹک میں نوادراتِ علمیہ کی جستجو رہی ہے ۔ اسی کوشش میں مجلس کو ۱۹۶۳ء میں گاؤں ملاں منصور،ضلع اٹک میں حضرت جی بابا کے خاندانی کتب خانے سے دو سو سال […]