تاریخ دروازہ، جندرےاور گھانڑی ڈاکٹر عبدالسلام مارچ 10, 2023 دکانوں کو دو چابی والا دیسی تالہ لگاتے تھے ۔ تالے کی دونوں اطراف میں چابی کے لئے سوراخ ہوتا تھا ۔