Tag Archives: اٹک کا کتب خانہ

سہ ماہی جمالیات

سہ ماہی جمالیات

طاہر اسیر کی ادارت میں اٹک سے شائع ہونےوالے معروف ادبی شمارے سہ ماہی جمالیات کااجرا 2010ء  میں ہواسہ ماہی بنیادوں پراسےجاری رکھنےکےسلسلہ میں طاہراسیرکےہمراہ عرفان محمودعرفی تھےجواسوقت معاون مدیرکےطورپہ جمالیات میں شامل کیے گئے .  جمالیات کاپہلاپرچہ حبدارحسین سیّدکی سرپرستی میں شائع ہوابعدمیں شائع ہونےوالےنسخوں میں مجلس ادارت بدلتی رہی …

مزید پڑھیں »

ذوق نصرت

مونس رضا

ذوق خواتین نمبر ادب کی آبیاری میں ضلع اٹک ہمیشہ سے پیش پیش رہا ہے، میں یہاں آج ایک ایسے ادیب کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جو نثر و نظم، اردو پنجابی خصوصاً کیمبلپوری لہجے میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں، تنقید و تحقیق نگاری ہو، مضمون نگاری ہو، افسانہ یا …

مزید پڑھیں »