کیا حقیقت وہ ہے جسے ہم دیکھتے ہیں یا وہ ہے جس کو ہم دیکھ ہی نہیں سکتے؟سچائی کو جاننے کے لئے کچھ ظاہری حقائق کو مسلسل جھٹلانا پڑتا ہے۔
افلاطون
دنیا کے عظیم ترین سائنس دان البرٹ آئنسٹائن کو شکایت تھی کہ ان کو چاند اسی وقت نظر آتا ہے جب وہ اسے دیکھتے ہیں۔