قسمت کی دیوی 2022 میں اس پر مہربان ہوئی اور چند لمحوں میں اسے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیاء بھر میں کرکٹ سے محبت کرنے والوں کی آنکھ کا تارا بنا دیا
افغانستان
گزشتہ چالیس برس سے افغانستان میں چوہے بلی کا کھیل جاری ہے ۔ چوہے نے ہار مانی اور نہ ہی بلی تھک کر بیٹھی ہے اس کھیل کی تاریخ ، فاتح عالم سکندر یونانی تک جاتی ہے