مناظر 310 گزشتہ روز ایک دوست کی والدہ اس جہاں فانی سے رحلت فر ما گئیں اللہ ان کے درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبر عطاء کرئے ، آمین ۔۔ اطلاع ملنے پر میں دفتر سے اجازت لیکر اسپتال پہنچ گیا اور اس وقت تک کوئی اور نہیں […]

امریکہ میں کالا منتخب ہو یا چٹا ، اس سے ہماری سیاسی صحت پر کوئی اثر اس لئے نہیں پڑتا کہ امریکی قوم نے کم و بیش 3 سو سال کا سفر طے کرنےکے بعد ایک ہی بات سمجھی اور وہ یہ کہ ، ” ہمارا فائدہ کس بات میں ہے ” ان کی دوستی اور دشمنی اسی ایک اصول کے گرد گھومتی ہے ۔

مناظر 177 خدا نے لاج جو رکھی مری سرِ محشر مرے زمانے کو حیرت تھی میری بخش پر کوئی کسی سے یہ کہتا تھا دیکھیے ایدھر اسے نہ دیکھا کسی نے کبھی خدا کے گھر یہاں پہ بیٹھے ہوئے ہیں جناب مسند پر اِک اور جاننے والا بھی تھا بہت […]

ہماری سادگی ضرب المثل ہے ہم ‎چھاچھی بڑے پیارے اور سادہ لوح لوگ ہیں۔ ہمارے اکثر واقعات بھولے پن کا نادرنمونہ ہوتے ہیں۔

رنجیت سنگھ نے برہان سے اپنے لشکر کو روانہ کیا اور دونوں فوجوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی۔ رنجیت سنگھ کی فوج نے درانی فوج کو آگے نہ بڑھنے دیا یہاں تک کہ ماہ جولائی میں انکی زخیرہ شُدہ اشیاء خوردونوش ختم ہونے لگیں