اگست 17, 2026

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل

تفصیلات کے مطابق انڑ سکول نشانہ بازی چیمپئن شپ ڈی ایچ اے میں منعقد ہوئی جس میں جڑواں شہروں کے سکولوں نے

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل


اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے مطابق انڑ سکول نشانہ بازی چیمپئن شپ ڈی ایچ اے میں منعقد ہوئی جس میں جڑواں شہروں کے سکولوں نے حصہ لیا. ڈی پی ایس راولپنڈی کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ تینوں کیٹاگری میں ڈی پی ایس کے طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کریں کہ ادراے اور والدین کا سر فخر سے بلند کیا ۔ اس موقع پر پرنسپل مسز ثمینہ خان کا کہنا تھا کہ سہولیات میسر کی جائیں تو ہمارے نوجوانوں میں عالمی سطح پر اعلی کارکردگی دیکھانے کی صلاحیت موجود ہے

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل


تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ایڈیٹر / مالک ای میگزین/ ویب سائٹ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

iattockmag@gmail.com