میرا معمول ہے جب بھی کسی شخصیت کے فن پر بات کرنے لگتا ہوں تو اسی کی بات میں سے اپنی بات کا آغاز کرتا ہوں
کالم
جمہوریت اور خواندگی کسی بھی مہذب معاشرے کے دو اہم ترین جزو ہیں۔ دونوں ایک دوسرے سے باہم متصل اور ایک دوسرے پر منحصر ہیں
دروغ بر گردن راوی ایک چیک پوسٹ پر بہت سختی تھی کہ کوئی بی بی بغیر محرم کے سفر نہ کرے
عاصم بخاری ذوق ِ لطیف کی مالک نستعلیق شخصیت ہیں ترنم و تغزل سے خوب آشنا ہیں۔زمانہ ء طالب علمی سے مترنم
شاعر زوار مقبول حسین المعروف مقبول ذکی مقبول کی جو ضلع بھکر ، منکیرہ کے تاریخی قلعہ کے بالمُقابل ہی رہتے ہیں
طارق ملک جن کا اصل نام محمد طارق ہے ، تحصیل لیاقت پور کے مسن قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔
پہیہ کا نام یہ اصطلاح سنتے ہی گول دائری شکل میں گھومنے والا جسم ہمارے ذہن میں آتا ہے ۔
عاصم بخاری کی شاعری کا ایک اہم گوشہ جسے توصیف ِ جمال کا نام دوں تو زیادہ مناسب ہو گا۔
امان اللّٰہ کاظم کا نامِ نامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ لیکن نئے قارئین کے لئے آپ بے بہا قابلیت اور شخصیت پر روشنی ڈالنا ضروری سمجھتا ہوں ۔
صابر جاذب ایسے ہی مستحکم علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان کے پردادا احمد بخش بستی عظیم تحصیل کروڑ (لیہ) سے تعلق رکھتے تھے ۔