انتظار باقی اردو کے ممتاز شاعر ہیں، آپ کی شاعری سوالیہ انداز کی مقبول شاعری ہے، شاعر...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
کاٸنات جاوید کا تعلق کھاریاں کے ایک چھوٹے قصبے سے ہے، آپ گرافکس ڈیزاٸنر ،کوٹنٹ راٸٹر ،...
طاہر حنفی کا تازہ شعری مجموعہ ’’رشکِ افلاک‘‘ اردو ادب میں ایک قابل ذکر اور نیا اضافہ...
سرائیکی شاعرہ ملکہ غزل کی نظم، “میرے رب” انسانی روابط کی پیچیدہ تعلقات کا احاطہ کرتی ہے،...
سعیدہ اختر کی حمدیہ شاعری روایتی اظہار کی حدود سے ماورا بہترین شاعری ہے جو روحانیت، کائناتی...
اسحاق ساجد کی “دعائیہ انداز میں لکھا گیا حمدیہ کلام “الله رب العزت کے حضور ایک مودبانہ...
انجم عثمان کا افسانہ “ہانڈی” انسانی رشتوں کی پیچیدہ تہوں اور ان کے اندر موجود پیچیدگیوں کو...
سرفراز بزمی کا تعلق بھارت کی ریاست راجستھان کے سوائی مادھوپور ضلع سے ہے علوم دینیہ میں...
کشمیری زبان کے شاعر غلام حسن بٹ کی کشمیری زبان میں نعت رسولؐ میں عقیدت اور احترام...
ثمینہ رحمت منال کا شعری مجموعہ “محبت سے پہلے” عصری اردو شاعری میں ایک اہم شراکت کے...