ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ میں ڈاکٹر ثنا اللّٰہ تِھند ایم ، ایس کے عہدے پر فائز
بھکر ( نمائندہ خصوصی ) گزشتہ روز محکمہ صحت کے پبلک ہیلتھ انسپکٹر ، تحصیل منکیرہ محمد ایاز اور معروف شاعر و ادیب ، مصنّف اور بزمِ اوجِ ادب ، بھکر کے بانی و چیرمین مقبول ذکی مقبول نے ایم ، ایس ڈاکٹر ثناء اللّٰہ تِھند کا پُر تپاک استقبال کیا اور پھولوں کی مالا ڈال کر اظہارِ محبّت و نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر دیگر محکمہ ہیلتھ کے عہدے داران بھی موجود تھے سب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔