آپ مانیں یا نہ مانیں آج دنیا میں غربت ایک “عیب” ہے جبکہ امارت ایک "خوبی” ہے کیونکہ غربت نقائص واضح کرتی ہے
Tag: امیر
لباس اور چہرے
لباس وہ ہے جس نے آپ کے آدمی ہونے کی حقیقت کو اپنے اندر چھپا لیا ہے ، کیونکہ لباس آدمی کو پہنتا ہے اور یہ کتنا بڑا جھوٹ ہے کہ آدمی لباس کو پہنتا ہے "