کالم ابن انشاء کی نظم “یہ بچہ کس کا ہے؟” کا فنی و فکری مطالعہ رحمت عزیز خان چترالی فروری 4, 2024 ابن انشاء کی شہرہ آفاق نظم “یہ بچہ کس کا ہے؟” میں بنجر صحرا میں ایک نظر انداز بچے کی حالت زار کو دکھایا گیا ہے۔