تاریخ اٹک خورد ثمانہ زھراء نومبر 8, 2020 1 رنجیت سنگھ نے برہان سے اپنے لشکر کو روانہ کیا اور دونوں فوجوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی۔ رنجیت سنگھ کی فوج نے درانی فوج کو آگے نہ بڑھنے دیا یہاں تک کہ ماہ جولائی میں انکی زخیرہ شُدہ اشیاء خوردونوش ختم ہونے لگیں