تبصرہ کتب کوثرؔ نقوی کی کتاب “یادِ رفتگاں: قطعہ ہائے تاریخِ وفات” کا تجزیاتی مطالعہ رحمت عزیز خان چترالی دسمبر 2, 2023 کوثرؔ نقوی کا شمار ممتاز شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ اپنی بہترین قطعات نگاری کی وجہ سے مشہور ہیں۔