شھید مُحسنؔ نقوی ہمارے شہر ڈیرہ غازی خان کے جس محلہ میں پیدا ہوئے کھلیے کُودے جوان ہوئے اس محلہ کا نام مُحسنؔ نقوی کی ذات کی نسبت سے محلہ سادات مشہور ہوا
ڈیرہ غازی خان
مقبول ذکی مقبول سخن کی تمام تر نزاکتوں کی کھوج میں شعر نظم غزل اور نثر میں برابر قلم طراز ہے ۔ شاعری پر اس کی گرفت اساتذہ کی قدر دانی اور ریاضت کی مرہون منت ہے
دنیا تے جتناں وی زباناں ٻولیاں ویندیاں پئین اُنھیں زبانیں دیوچ جیڑھا اعزاز سرائیکی زبان کوں حاصل ہے ، ٻیا کہیں زبان کوں کائٰینی
بچپنے سے لیکر آج تک مفلسی میرے ساتھ رنگ رلیاں منارہی ہے۔